6.1 شدت کا زلزلہ، وارننگ جاری

گوئٹے مالا سٹی (پی این آئی) وسطی امریکی ملک گوئٹے مالا میں 6.1 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا۔

 

 

شنہوا کے مطابق جی ایف زیڈ جرمن ریسرچ سینٹر فار جیو سائنسز نے بتایا کہ ہفتہ کو 5 بجکر 52 منٹ پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جن کی شدت ریکٹر سکیل پر 6.1 ریکارڈ کی گئی ہے ۔ زلزلے کا مرکز سطح زمین سے 111.4 کلو میٹر گہرائی میں تھا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close