ملائیشیا کے بادشاہ اور ملکہ کا ایسا کام کےعوام کے دل جیت لیے

ملائیشیا (پی این آئی)ملائیشیا کے بادشاہ اور ملکہ کا ایسا کامکےعوام کے دل جیت لیے۔۔۔۔۔۔۔ملائیشیا کے بادشاہ اور ملکہ نے سرکاری ٹی وی پر خبریں پڑھ کر عوام کے دل جیت لیے۔بادشاہ سلطان اور ملکہ سلطانہ نے سرکاری ٹی وی کے یوم تاسیس کے موقع پر نیوز اسٹوڈیو کے دورے کے دوران خبریں پڑھنے کی پیشکش کی۔بادشاہ اور ملکہ نے 10 منٹ تک ملکی اور عوامی دلچسپی کی خبریں پڑھیں۔ملائیشیا کی عوام نے بادشاہ اور ملکہ کے اس عمل کو خوب سراہا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close