عام انتخابات شفاف نہیں، امریکی بیان آ گیا

واشنگٹن (پی این آئی) امریکی محکمہ خارجہ نے بنگلہ دیش کے انتخابات میں ووٹنگ میں بے ضابطگیوں کی رپورٹس پر تشویش کا اظہار کیا اور تشدد کی مذمت کی ہے۔۔۔۔بیان میں کہا گیا ہے کہ ’امریکہ کا یہ خیال ہے کہ یہ انتخابات شفاف یا غیرجانبدارانہ نہیں تھے اور ہمیں افسوس ہے کہ تمام جماعتوں نے حصہ نہیں لیا۔۔۔۔۔ بنگلہ دیش کے عام انتخابات میں حکمران جماعت عوامی لیگ نے 75 فیصد نشستیں جیتیں جس کے بعد وزیراعظم حسینہ واجد مسلسل چوتھی بار وزیراعظم منتخب ہو گئیں۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close