اگلی بار پھر وزیر اعظم

ڈھاکہ (پی این آئی) بنگلہ دیش میں عام انتخابات کے لیے پولنگ آج صبح سے جاری ہے۔۔۔۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ملک بھر میں ووٹ ڈالنے کے عمل کا آغاز مقامی وقت کے مطابق صبح 8 بجے شروع ہوا جو کسی وقفے کے بغیر شام 4 بجے تک جاری رہے گا۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اپوزیشن کے بائیکاٹ کے سبب وزیرِ اعظم حسینہ واجد کی جیت کا امکان ہے جس کے بعد وہ اگلی بار پھر وزیر اعظم بن سکیں گی۔ یہ حسینہ واجد کی وزارت عظمیٰ کا پانچواں دور ہو گا۔۔۔۔دوسری جانب اپوزیشن جماعتوں نے 2 روزہ ملک گیر ہڑتال کی کال دی ہے اور عوام سے ووٹ نہ ڈالنے کی اپیل کی ہے۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close