پانچویں بار وزیر اعظم بننے کا امکان

ڈھاکہ (پی این آئی) بنگلادیش میں عام انتخابات کل اتوار کو ہوں گے جس میں ایک بار پھر شیخ مجیب الرحمٰن کی بیٹی سابق وزیراعظم حسینہ واجد کی پارٹی کو اکثریت ملنے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بنگلادیش میں کل اتوار کے روز ہونے والے عام انتخابات میں بنگلادیش نیشنل پارٹی اور دیگر اپوزیشن جماعتوں نے بائیکاٹ کر دیا ہے۔۔۔۔۔ رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ اپوزیشن کے بغیر انتخابات میں شیخ حسینہ واجد کی پانچویں بار وزیر اعظم منتخب ہونے کی راہ ہموار ہوگئی ہے۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close