ڈنمارک میں قرآن پاک کی بے حرمتی غیر قانونی قرار

سٹاک ہوم(پی این آئی)مسلمان ممالک کا دباؤ رنگ لے آیا، یورپ کے سکینڈے نیویا ریجن کے ملک ڈنمارک میں قرآن پاک کی بےحرمتی غیر قانونی قرار دے دی گئی۔

ڈنمارک کی پارلیمنٹ میں قرآن پاک کی بےحرمتی روکنے کا بل منظور ہو گیا، جس کے بعد ڈنمارک میں عوامی مقامات پر قرآن پاک کی بےحرمتی غیر قانونی ہوگئی ہے۔ڈنمارک اور سوئیڈن میں پچھلے کچھ مہینوں میں قرآن پاک کی بےحرمتی کے کئی واقعات رونما ہوئے تھے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close