عمرے کے لیے جانے والے 9 افراد گرفتار کر لیے گئے

کراچی (پی این آئی) ملتان ائیرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے ایف آئی اے امیگریشن نے بیرون ممالک بھیک مانگنے کی غرض سے جانیوالے 9 مسافروں کو آف لوڈ کر دیا۔۔۔۔۔ایف آئی اے کے ترجمان کے مطابق امیگریشن کے مطابق ملزمان عمرے کی آڑ میں بھیک مانگنے کی غرض سے سعودی عرب جارہے تھے، ملزمان فلائٹ نمبر پی اے 870 سے سعودی عرب جانے کی کوشش کی۔۔۔ ترجمان نے بتایا کہ ابتدائی تفتیش کے مطابق خاتون ایجنٹ بھی ملزمان کی ہمراہ جارہی تھی، ملزمان کے پاس کسی ہوٹل کی بکنگ نہیں تھی، اس گروپ میں 6 خواتین اور 2 مرد شامل ہیں۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close