وہ جگہ جہاں چند گھنٹوں کے دوران 800 زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد (پی این آئی)آئس لینڈ میں صرف چند گھنٹوں کے دوران 800 زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ آئس لینڈ میں صرف چند گھنٹوں کے دوران 800 زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے اور آتش فشاں پھٹنے کے خطرات کے پیش نظر ایمرجنسی نافذ کر دی گئی، زلزلے کے مرکز سے نزدیک واقع شہر کو بھی خالی کرا لیا گیا ہے، ہر طرف خوف و ہراس کی فضاء چھائی ہوئی ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close