سعودی شہزادے کا انتقال، سعودی شاہی خاندان سوگ میں ڈوب گیا

ریاض (پی این آئی) سعودی شہزادہ یزید بن سعود بن عبدالعزیز دار فانی سے کوچ کر گئے۔

سعودی شاہی خاندان آل سعود کے رکن شہزادہ یزید بن سعود، وزارت داخلہ میں میڈیا ڈائریکٹر رہے۔ ان کے انتقال پر شاہی خاندان میں سوگ کی کیفیت چھا گئی۔سعودی عرب کی حکومتی اور سماجی شخصیات نے شہزادے کے انتقال پر شدید رنج اور غم کا اظہار کیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں