جیل میں قید سابق وزیر اعظم کورونا پازیٹو، ہسپتال لے جایا گیا

کوالالمپور (پی این آئی) کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر ملائیشیا کے سابق وزیرِ اعظم نجیب رزاق کو قرنطینہ کر دیا گیاہے۔۔۔اس حوالے سےغیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 70 سال کے نجیب رزاق کی حالت مستحکم ہے، بخار ہونے پر انہیں اسپتال لایا گیا تھا۔۔۔یہ بات اہم ہے کہ سابق وزیرِ اعظم نجیب رزاق کرپشن الزامات پر 12 سال قید کی سزا کاٹ رہے ہیں۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close