زلزلے کے شدید جھٹکے

اسلام آباد(پی این آئی )اومان میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں، زلزلے کے جھٹکے مقامی وقت کے مطابق 10 بجے محسوس کیے گئے۔ امریکی جیولو جیکل سروے کے مطابق زلزلے کی شدت 5.1 ریکارڈ کی گئی ہے،زلزلے کے بعد لوگ خوفزہ ہو کر عمارتوں سے باہر نکل آئے۔ مزید پڑھیں: ٹروپیکل سائیکلون وارننگ سینٹر کا طوفان تیج کا دوسرا الرٹ جاری میڈیا رپورٹ کے مطابق زلزلے کی گہرائی کا تاحال اندازہ نہیں لگایا جاسکا اور کسی جانی و مالی نقصان کی فی الوقت اطلاعات موصول نہیں ہوئیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close