اسکاٹ لینڈ کے فرسٹ منسٹر حمزہ یوسف نے غزہ کے لوگوں کو پناہ دینے کا اعلان کر دیا

ایڈنبرا (پی این آئی) اسکاٹ لینڈ کے فرسٹ منسٹر حمزہ یوسف نے غزہ کے لوگوں کو پناہ دینے کا اعلان کر دیا ہے۔۔۔۔میڈیا رپورٹس کے مطابق حمزہ یوسف نے اسکاٹش نیشنل پارٹی کی سالانہ میٹنگ کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جہاں ممکن ہوسکا زخمی بچوں، خواتین اور مردوں کا اعلاج کریں گے۔۔۔۔۔ انہوں نے کہ ماضی میں بھی اسکاٹ لینڈ کے عوام نے اپنے دل اور گھر پناہ گزینوں کے لئے کھولے تھے۔۔۔۔حمزہ یوسف نے کہا کہ ماضی میں پناہ حاصل کرنے والوں میں شام اور یوکرین سمیت کئی ممالک کے لوگ شامل تھے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close