امریکا کی سعودی عرب سے اسرائیل، غزہ جنگ میں مدد کی اپیل پر سعودی عرب کا کرارہ جواب

ریاض (پی این آئی) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے امریکا کومشرق وسطیٰ جنگ میں مدد مانگنے پر کرارا جواب دیدیا۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا کہ ہم خطے میں کشیدگی کم کرنے کے خواہشمند ہیں، ہم چاہتے ہیں اسرائیل غزہ کا محاصرہ ختم کرے، فلسطینیوں کو ان کے حقوق ملنے چاہئیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close