نماز جمعہ کے دوران مسجد میں دھماکہ، 18 افراد جاں بحق، 30 زخمی ہو گئے

کابل(آئی این پی )افغانستان کی مسجد میں دھماکے سے 18 افراد جاں بحق اور 30 سے زائد زخمی ہوگئے۔ افغان میڈیا کے مطابق افغانستان کے صوبے بغلان کی مسجد میںنماز جمعہ کے دوران دھماکہ کے نتیجے میںکم ازکم 18 افراد جاں بحق اور 30 سے زائد زخمی ہوگئے۔

رپورٹس کے مطابق زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا جارہا ہیسکیورٹی حکام دھماکے کی نوعیت کا جائزہ لے رہے ہیں،ابھی تک کسی نے دھماکے کی ذمہ داری قبول نہیں کی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close