اسرائیل کا فلسطینیوں کو 12 گھنٹے میں غزہ خالی کرنے کا الٹی میٹم۔۔۔ پھر کیا ہوگا؟

تل ابیب (پی این آئی) اسرائیل کا فلسطینیوں کو 12 گھنٹے میں غزہ خالی کرنے کا الٹی میٹم ۔۔ اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ تمام فلسطینی غزہ کا علاقہ مکمل طور پر خالی کر دیں ورنہ بے رحمانہ بمباری کی جائے گی۔

ترجمان اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا کہ غزہ پر مکمل قبضہ کریں گے، فلسطینیوں کو نکال دیا جائے گا۔ اگلے 12 گھنٹوں میں غزہ کی پٹی ختم کر دیں گے۔ فلسطینی خود ہی اپنا علاقہ اور گھر بار چھوڑ جائیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close