6.2 شدت کا زلزلہ، ہر طرف خوف وہراس

اسلام آباد(پی این آئی)زلزلے قدرتی آفت ہیں جن کے باعث دنیا بھر میں لاکھوں افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں،افغانستان کا مغربی حصہ زلزلے سے لرز اٹھا،ہر طرف خوف وہراس پھیل گیا۔ امریکی جیالوجیکل سروے کے مطابق ریکٹر اسکیل پرزلزلے کی شدت 6.2 ریکارڈ کی گئی،زلزلے کا مرکز سطح زمین سے 10 کلومیٹر گہرائی پر تھا،مرکز صوبہ ہرات کا علاقہ زندہ جان تھا،زلزلے کے جھٹکے ایران اور ترکمانستان میں بھی محسوس کئے گئے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close