سمندری طوفان اوفیلیا شمالی کیرولینا سے ٹکرا گیا، ہزاروں صارفین متاثر ہو گئے

کیرولینا(پی این آئی)سمندری طوفان اوفیلیا امریکی ریاست شمالی کیرولینا سے ٹکرا گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق طوفان کے زیر اثر ساحلی علاقوں میں 113 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے آندھی اور ہوائیں چلیںجبکہ موسلادھار بارشیں بھی ہوئیں،امریکی میڈیا کے مطابق مشرقی کاونٹیز میں ہزاروں صارفین بجلی سے محروم ہوگئے۔شمالی کیرولینا اور ورجینیا کے کچھ حصوں میں 20 سینٹی میٹر تک بارش متوقع ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close