شہزادے کا انتقال، سعودی شاہی خاندان میں سوگ

ریاض (پی این آئی) سعودی ایوان شاہی کے اعلان میں بتایا گیا ہے کہ سعودی شہزادہ خالد بن محمد بن عبداللہ آل عبدالرحمان آل سعود انتقال کر گئے ہیں۔۔۔۔شہزادہ خالد کے انتقال کی خبر سعودی ایوان شاہی کی جانب سے دی گئی ہے۔۔۔۔

اس حوالے سے سعودی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سعودی ایوان شاہی نے اعلان کیا ہے کہ شہزادہ خالد کی نماز جنازہ اتوار 17 ستمبر کو بعد نماز عصر ریاض کی امام ترکی بن عبد اللہ جامع مسجد میں ادا کی جائےگی۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close