سینئر صحافی ارشد شریف کے قتل میں ملوث پولیس اہلکاروں کے حوالے سے اہم فیصلہ

نیروبی (پی این آئی) سینئر پاکستانی صحافی ارشد شریف کے قتل میں ملوث کینیا پولیس کے پانچوں اہلکار بحال ہونے کے بعد ڈیوٹی پر واپس آگئے ہیں۔۔۔۔ اس حوالے سے کینیا سے موصولہ اطلاعات میں بتایا گیا ہے کہ پانچوں پولیس اہلکاروں کو انکوائری میں بےگناہ قرار دے دیا گیا ہے جبکہ 2 اہلکاروں کو سینیئر رینک پر ترقی بھی دے دی گئی۔۔۔۔۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ کینیا کی انڈی پینڈنٹ پولیسنگ اوور سائٹ اتھارٹی تحقیقات کا نتیجہ ہفتوں میں دینے کے وعدے کے باوجود آج تک منظر عام پر نہیں لا سکی۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close