ریاض (پی این آئی)سعودی شہزادے کا اچانک انتقال، شاہی خاندان سوگ میں ڈوب گیا۔۔ سعودی ایوان شاہی نے کہا ہے کہ ’شہزادہ فیصل بن ترکی بن عبدالعزیز بن عبداللہ بن ترکی آل سعود بدھ کو انتقال کرگئے‘۔
سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق ایوان شاہی نے بیان میں کہا کہ’ ان کی نماز جنازہ جمعرات 24 اگست کو بعد نماز مغرب مسجد الحرام مکہ مکرمہ میں ادا کی جائے گی‘۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں