روسی صدر پیوٹن کیخلاف بغاوت کرنیوالے گروہ ویگنر کا سربراہ طیارہ حادثے میں ہلاک

ماسکو (پی این آئی) روسی صدر ولادی میر پیوٹن کے خلاف خلاف بغاوت کرنے والے گروہ ویگنر کا سربراہ یوگینی پریگوزن طیارہ حادثے میں ہلاک ہوگیا، طیارے میں 10افراد سوار تھے۔

اس سے قبل ویگنر سے منسلک ٹیلیگرام چینل گرے زون نے اطلاع دی تھی کہ جیٹ کو ماسکو کے شمال میں واقع ٹیور کے علاقے میں فضائی دفاع نے مار گرایا تھا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close