کویت نے غیر ملکیوں کے لئے نیا قانون لاگو کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) کویتی حکومت نے غیر ملکیوں کے لئے نیا قانون لاگو کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اب کویت سے باہر نکلنے سے قبل زیر التوا ٹریفک خلاف ورزیوں کی ادائیگی کرنا ہوگی۔ ادائیگیوں کے ضمن میں حکومت نے آسان طریقے متعارف کرائے ہیں۔ یہ اقدام وزارت پر واجب الادا قرضوں کی مناسب وصولی کو یقینی بنانے کے لیے جاری کوششوں سے ہم آہنگ ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close