افغانستان میں دھماکا، 3 افراد ہلاک

اسلام آباد (پی این آئی)افغانستان کے صوبے خوست میں دھماکا ہوا ہے۔ افغان میڈیا کے مطابق دھماکے میں 3 افراد ہلاک اور 7 زخمی ہو گئے ہیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔ دھماکا خوست شہر کے ایک ہوٹل میں ہوا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close