بھارت میں لینڈنگ سلائیڈنگ سے مندر تباہ اور کالج بہہ گیا،بڑی تعداد میں ہلاکتیں

اسلام آباد (پی این آئی )بھارت میں لینڈنگ سلائیڈنگ سے مندر تباہ اور کالج بہہ گیا،بڑی تعداد میں ہلاکتیں ہو گئیں۔ تفصیلات کے مطابق  بھارتی ریاست ہماچل پردیش میں مون سون بارشوں اور طوفان کے باعث ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 257 ہوگئی جب کہ متعدد زخمی ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی ریاست ہماچل پردیش میں موسلا دھار بارش نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی۔ 24 گھنٹوں کے اندر دو الگ الگ واقعات میں مجموعی طور پر 21 افراد ہلاک ہوگئے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close