مسجد الحرام کے امام وخطیب ممتازعالم دین شیخ ڈاکٹربندربلیلہ کو گہرا صدمہ ،والد انتقال کر گئے

اسلام آباد (پی این آئی) مسجد الحرام کے امام وخطیب ممتازعالم دین شیخ ڈاکٹربندربلیلہ کے والد انتقال کر گئے۔ سعودی میڈیا ذرائع کے مطابق ممتازعالم دین شیخ ڈاکٹر بندر بلیلہ کے والد کا انتقال آج صبح سویرے مختصرعلالت کے بعد ہوگیا۔ ان کی نمازجنازہ مسجدالحرام میں بعد نمازظہرادا کی جائے گی جس کے بعد تدفین مولا قبرستان میں ہوگی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close