ترجمان امریکی محکمہ خارجہ سائفر سے متعلق سوال پر پھٹ پڑے

واشنگٹن (پی این آئی)امریکہ نے ایک بار پھر سائفر سے متعلق الزامات بے بنیاد قرار دے دیے۔

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیوملر سے جب سائفر سے متعلق چیئرمین پی ٹی آئی کے الزامات کا سوال کیا گیاتو میتھیو ملر نے کہاکہ جانتے نہیں کتنی ہی بار اس سوال کا جواب دے چکے ہیں، ہر بار ایک ہی جواب دیا ہے کہ یہ الزامات بالکل بے بنیاد ہیں۔انہوں نے کہا کہ پھر سے کہتے ہیں کہ امریکا کسی بھی ملک کی اندرونی سیاست میں دخل نہیں دیتا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close