عرب شہزادی ’شیخہ ماہرہ‘ نے شادی کی خوبصوت ویڈیو شیئر کردی

اسلام آباد (پی این آئی) متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور وزیراعظم شیخ محمد بن راشد المکتوم کی صاحبزادی شیخہ مہرہ المکتوم نے اپنی شادی کی خوبصوت ویڈیو شیئر کردی۔ تفصیلات کےمطابق یہ نوبیاہتا شاہی جوڑا جہاں آج کل شادی کے بعد پہلی بار ایک دوسرے کے ساتھ گھومنے پھرنے نکلا ہے، وہیں شہزادی شیخہ مہرہ نے اپنے مداحوں کے ساتھ اپنی شادی سے خوبصورت لمحات ویڈیو کی شکل میں شیئر کیے ہیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close