بھارت نے دریائے ستلج میں مزید پانی چھوڑ دیا، الرٹ جاری

لاہور(پی این آئی) بھارت نے فیروزپور سے دریائے ستلج میں مزید پانی چھوڑ دیا، بھارت سے چھوڑا گیا پانی چند گھنٹوں میں گنڈا سنگھ قصور کے پاکستان میں داخل ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کی جانب سے فیروزپور سے دریائے ستلج میں مزید پانی چھوڑنے کے بعد پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close