تارکین وطن کی ایک اور کشتی ڈوب گئی، کتنی ہلاکتیں ہوئیں؟

تیونس(پی این آئی) تیونس میں تارکین وطن سے بھری کشتی ڈوب گئی۔غیرملکی ایجنسی رائٹر کے مطابق غیر قانونی اٹلی جانے کی کوشش میں تارکین وطن کی کشتی بحیرہ روم میں ڈوب گئی، کشتی ڈوبنے سے 5افراد ہلاک جبکہ 10لاپتہ ہو گئے۔

کوسٹ گارڈ کے مطابق حادثہ اوور لوڈ کی وجہ سے پیش آیا جبکہ 20افراد کو زندہ بچا لیاگیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close