فیکٹری میں دھماکہ، ہلاکتیں ہوگئیں

آندھرا پردیش (پی این آئی ) بھارت کی ریاست آندھرا پردیش میں واقع دواساز فیکٹری میں دھماکہ سنا گیا ہے۔

دھماکہ کیوں ہوا اور اس سے کتنا نقصان ہوا ؟ اس کے بارے میں فوری طور پر معلومات فراہم نہیں کی گئیں ۔بھارتی میڈیا کے مطابق فیکٹری میں دھماکے سے 2 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔دھماکے کے بعد فیکٹری میں آگ لگ گئی، امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ہلاک ہونے والے افراد کی لاشوں اور زخمیوں کو متاثرہ فیکٹری سے نکال کر ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close