کسوہ فیکٹری نے نیا غلافِ کعبہ تیار کرلیا

مکہ مکرمہ (پی این آئی )مکہ میں کسوہ فیکٹری نے نیا غلافِ کعبہ تیار کرلیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق غلافِ کعبہ یکم محرم کو تبدیل کیا جائے گا پہلے جسے ہر سال 9 ذی الحجہ کو تبدیل کیا جاتا تھا۔رپورٹس کے مطابق کسوہ فیکٹری مسجد الحرام سے 10 منٹ کے فاصلے پر قائم ہے۔واضح رہے کہ سعودی عرب میں یوم عرفہ 27 جون کو ہوگا اور عید الاضحی 28 جون کو ہوگی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں