مسافر طیارہ گر کر تباہ، افسوسناک خبر آگئی

واشنگٹن (پی این آئی)امریکہ میں ورجینیا کے پہاڑی علاقے میں چھوٹا مسافرطیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔ امریکی میڈیا کے حوالے سے بتایا کہ واضح نہیں کہ طیارے نے فضائی حدود کی خلاف ورزی کی یا نہیں.

 

 

امریکی حکام کا کہنا ہے کہ چھوٹے طیارے کے پیچھے لڑاکا طیارے بھیجے گئے تھے۔حکام کا مزید کہنا ہے کہ لڑاکا طیاروں نے چھوٹے طیارے کو نشانہ نہیں بنایا ہے۔مسافر طیارہ تباہ ہونے سے جانی نقصان کی تفصیلات سامنے نہیں آسکیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close