عمران خان کی گرفتاری کے حوالے سے یورپی یونین بھی خاموش نہ رہ سکی

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیر اعظم عمران خان کی گرفتاری کے حوالے سے یورپی یونین بھی خاموش نہ رہ سکی۔۔۔۔عمران خان کی گرفتاری پر یورپی یونین نے بیان دیا ہے کہ مشکل اور تناؤ کے ماحول میں تحمل کی ضرورت ہے۔ اپنے بیان میں یورپی یونین کا کہنا ہے کہ پاکستان کو درپیش چیلنجوں سے نمٹنے کے راستے کا تعین پاکستانی عوام ہی کر سکتے ہیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close