بھارت میں اسٹیج پر دولہا کیساتھ بیٹھی دلہن نے خوشی میں فائرنگ کھول دی ، پھر کیا ہوا ؟

اسلام آباد (پی این آئی )بھارتی دلہن نے شادی کے موقع پر ساتھ بیٹھے دولہا کو نظر انداز کرتے ہوئے ہوائی فائرنگ کھول دی جس نے وہاں موجود سب کو حیران کر دیا، واقعہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے ۔ بھارتی ریاست اتر پردیش میں دلہن کی اپنی شادی میں ریوالور سے فائرنگ کرنے کی ویڈیو نے مقامی پولیس کی جانب سے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک شخص دلہن کو پستول دیتا ہےجسے لے کر وہ فائر کھوکرتی اور پھر واپس پستول پیچھے کھڑے شخص کو دے دیتی ہے ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close