شوال کا چاند کب نظر آنے کے امکانات ہیں؟ عید الفطر کی ممکنہ تاریخ کی پیشنگوئی کر دی گئی

دبئی(پی این آئی)متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے ماہر فلکیات نے شوال کےچاند کی آمد کی پیشگوئی کردی، عید الفطر 21 اپریل کو ہوگی۔

عرب میڈیا کے مطابق یو اے ای کی ایسٹرانومی سوسائٹی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے چیئرمین ابراہیم الجروان نے پیش گوئی کر دی ہے کہ شوال کا چاند 20 اپریل کو مقامی وقت کے مطابق صبح 8:13 منٹ پر پیدا ہوگا اور سورج غروب ہونے کے 22 منٹ بعد غروب ہو جائے گا۔حکومت کی جانب سے تاریخ کے حتمی اعلان کے بعد متحدہ عرب امارات کے شہری 21 اپریل سے 24 اپریل تک عید الفطر منائیں گے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close