خاتون نے شادی کے 10سال بعد شوہر سے طلاق لے کر نند سے شادی کر لی

نئی دہلی(پی این آئی) بھارت میں حیران کن واقعہ سامنے آیا جہان پر ایک خاتون نے شوہر سے طلاق لے کر اپنی نند سے شادی رچالی ہے ۔ انڈیا ٹائمز کے مطابق بہار کے ضلع سمستی پور کی رہائشی 32سالہ شکلا دیوی اور پراموداس کی شادی دس سال قبل ہوئی تھی اور ان کے دو بچے بھی ہیں ۔ چھ ماہ قبل شکلا نے اپنے شوہر سے طلاق لے کر اپنی چھوٹی نند سے شادی کر لی ہے ۔

پراموداسے شادی ختم کرنےکرنے کےکچھ عرصہ بعد شکلا اور سونی دے شادی کی اور بطور میاں بیوی اکٹھے رہ رہے ہیں ۔ شکلا نے کہا ہے کہ سونی سے شادی کے بعد زندگی خوشگوار گزر رہی ہے جبکہ اس شادی پر میرے سابقہ شوہر کو بھی کوئی اعتراض نہیں ہے ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں