عمران خان کی سابق اہلیہ جمائمہ کا مارچ میں پاکستان آنے کا امکان

لاہور(پی این آئی) عمران خان کی سابق اہلیہ جمائمہ کا 3 مارچ کو پاکستان آنے کا امکان ہے۔نجی ٹی وی نے دعویٰ کیا ہے کہ جمائمہ اپنی فلم کی ریلیز کیلئے پاکستان آئیں گی۔جمائمہ کی فلم 3مارچ کو پاکستان میں ریلیز کی جائے گی اور فلم کی کاسٹ میں پاکستانی اداکارہ سجل علی بھی شامل ہیں۔فلم واٹس لو گاٹ ٹو ڈو ود اِٹ میں پاکستانی ثقافت کو بھی اجاگر کیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close