یوکرین میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، وزیر داخلہ سمیت کئی افراد ہلاک

اسلام آباد (پی این آئی)یوکرین کے دارالحکومت کیف کے علاقے میں بچوں کے اسکول کے نزدیک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق حادثے میں وزیر داخلہ سمیت 10 سے زائد لوگوں کی ہلاکت رپورٹ کی جارہی ہے۔رپورٹس کے مطابق حادثے کے بعد ہیلی کاپٹر میں آگ لگ گئی اور آس پاس سے لوگوں کی چیخنے کی آوازیں بھی سنائی دے رہی ہیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں