خوفناک دھماکہ، ہلاکتیں ہی ہلاکتیں

استنبول (پی این آئی) خوفناک دھماکہ، ہلاکتیں ہی ہلاکتیں۔۔ ترکیہ میں ایک ریسٹورنٹ میں دھماکے کے نتیجے میں 7افراد جاں بحق ہو گئے۔

غیر لکی خبر ایجنسی کے مطابق ابتدائی تحقیقات میں دھماکہ گیس سلنڈر پھٹنے کا لگتا ہے ، دھماکے میں 4 افراد شدید زخمی ہوئے جن میں سے ایک کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے ۔ریسکیو ٹیموں نے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا جبکہ امدادی کارروائیاں جاری ہیں ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close