خوفناک دھماکہ، ہلاکتیں ہی ہلاکتیں ہوگئیں

جوہانسبرگ (پی این آئی) خوفناک دھماکہ، ہلاکتیں ہی ہلاکتیں ہوگئیں۔۔ جنوبی افریقہ کے شہر جوہانسبرگ میں گیس ٹینکر میں دھماکے کے بعد آگ لگ گئی جس کی زد میں آکر 8 افراد ہلاک ہو گئے ۔

 

 

گیس ٹینکر میں دھماکہ اس قدر شدید تھا کہ نزدیکی ہسپتال کی عمارت ، دو مکانات اور متعدد گاڑیوں کو شدید نقصان پہنچا ۔ آگ لگنے سے 8 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ متعدد زخمی ہو گئے ۔گیس ٹینکر میں دھماکے کی وجوہات سے متعلق تحقیقات جاری ہیں ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close