شی جن پنگ تیسری بار چین کے صدر منتخب مزید 5 سال تک حکمرانی کریں گے

بیجنگ(پی این آئی)شی جن پنگ تیسری بار چین کے صدر منتخب ہوگئے، صدر شی جن پنگ مذید 5سال تک چین کے حکمران رہیں گے،غیر ملکی میڈیا کے مطابق شی جن پنگ کو تیسری بار چین کے صدر کے طور پر منتخب کر لیا گیا، شی جن پنگ مزید پانچ سال تک چین کے حکمران رہیں گے،گریٹ ہال میں چینی صدر شی جن پنگ نے نئی ٹیم کے ہمراہ شرکت کی، نئی ٹیم میں لی کیانگ، ژاو لیجی، وانگ ہوننگ، کائی کی، ڈنگ ژوئی ژیانگ اور لی ژی نئی ٹیم کا حصہ ہیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close