امریکن ائیرلائن کے مسافر نے جہاز کے عملے کو مکا رسید کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی )امریکن ائیر لائن میں سر پھرے سوار ایک مسافر نے جہاز کے عملے سے بدکلامی کے بعد جہاز اہلکار کو مکا رسید کر دیا ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق مسافر کی جانب سے جہاز کے عملے کو مکا مارنے کا واقعہ امریکن ائیرلائن کی فلائٹ 377 میں پیش آیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close