افغان حکومت کا ٹک ٹاک اور پب جی پر پابندی کا اعلان

نیویارک(پی این آئی) نئی افغان حکومت کی زیر قیادت ٹیلی کمیونیکیشن ڈیپارٹمنٹ کے ایک اعلان کا حوالہ دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ نئی افغان حکومت اگلے تین ماہ میں ٹک ٹاک اور پب جی پر پابندی لگانے جا رہی ہے، دوسری جانب اقوام متحدہ نے نئی افغان حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ افغانستان بھر میں لڑکیوں کے ہائی اسکول دوبارہ کھول دیں۔

اس نے ٹھیک ایک سال قبل افغان لڑکیوں کی تعلیم پرشروع ہونے والی پابندی کوافسوس ناک اور شرمناک قرار دیتے ہوئے اس کی مذمت کی ہے۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close