42منزلہ عمارت میں آگ لگ گئی، 600افراد ہلاک

بیجنگ (پی این آئی) 42 منزلہ عمارت میں آگ لگ گئی، 600افراد ہلاک۔۔۔ چین میں نائن الیون کے بعد بڑا سانحہ پیش آیا ہے، چین میں دنیا کی چوتھی بلند ترین عمارت سکائی سکریپر میں گزشتہ روز آگ لگ گئی، یہ عمارت 42 منزلہ ہے، آگ لگنے کی وجہ سے اب تک چھ سو افراد ہلاک ہو چکے ہیں اور متعدد زخمی ہیں۔

ہلاکتوں کے بارے میں متضاد خبریں سامنے آ رہی ہیں لیکن سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیوز اور پیغامات کے ذریعے چھ سو سے زائد افرادکے جل کر مرنے کی اطلاعات ہیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close