پہلی بار ایک ایشیائی شخص دنیا کا تیسرا امیر ترین شخص بن گیا

اسلام آباد (پی این آئی )اڈانی گروپ کے مالک گوتم اڈانی دنیا کے تیسرے امیر ترین شخص بن گئے ۔ تفصیلات کے مطابق پہلی بار ایشیا سے تعلق رکھنے والا ایک شخص دنیا کا تیسرا امیر ترین شخص بن گیا ہے۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق بھارتی تاجر اور اڈانی گروپ کے مالک گوتم اڈانی فرانس سے تعلق رکھنے والے برنارڈ آرنلٹ کو پیچھے چھوڑ کر دنیا کے تیسرے امیر ترین شخص بن گئے ہیں۔بلومبرگ بلین ائیر انڈیکس کے مطابق گوتم اڈانی 137.4 ارب ڈالرز کے ساتھ دنیا کے تیسرے امیر ترین شخص بن گئے ہیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close