عرب ملک کی شہزادی پاکستان پہنچ گئیں، ایجنڈا کیا ہے؟

کراچی (پی این آئی) عرب ملک اردن کی شہزادی سارہ زیدکراچی پہنچ گئی ہیں۔شہزادی سارہ زید کی کراچی آمد کے موقع پر وفاقی وزیر شازیہ مری اور ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے ان کا استقبال کیا۔

اس حوالے سے جاری کیے گئے ترجمان کےبیان کے مطابق شہزادی اپنے دورۂ کراچی میں وزیراعلیٰ سندھ اور دیگرحکام سےملاقاتیں کریں گی۔یہ بات اہم ہے کہ سارہ زید زچگی اور نوزائیدہ بچوں کی صحت اور غذائیت پر کام کرتی ہیں۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close