امریکہ میں 25 شہری ہلاک ہو گئے

کینٹکی (پی این آئی) امریکہ کی مختلف ریاستوں کے شدید بارشوں سے تباہی جاری ہے۔ بتایا گیا ہے کہ ریاست کینٹکی میں بارشوں سے سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی ہے، حادثات میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 25 ہوگئی ہے۔

غیرملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق موسلا دھار بارشوں کی وجہ سے سڑکیں اور گلیاں زیر آب آگئیں، انتظامیہ کی جانب سے امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔ اس حوالے سے امریکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق تیز بارشوں سے کینٹکی کے مشرقی حصے کی 13 کاؤنٹیز بری طرح متاثر ہوئی ہیں۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close