وزیراعظم شہباز شریف نے عوام کو مزید ریلیف کی خوشخبری سنادی

اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے عوام کو مزید ریلیف فراہم کرنے کا اشارہ دیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پیغام میں وزیراعظم نے کہا ہے کہ ’’ میرے عوام سے وعدے کے مطابق اتحادی حکومت نے فوری طور پر عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے فائدے کو عوام تک منتقل کیا ہے۔‘‘

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close