لندن (پی این آئی) بورس جانسن کے استعفیے کے بعد نئے برطانوی وزیر اعظم کے انتخاب کی دوڑ جاری تھی اور برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق اس حوالے سے برطانیہ میں نئی تاریخ رقم ہوگئی ہے، برٹش انڈین رشی سونک نے کنزرویٹو وزیراعظم بننے کی دوڑ جیت لی ہے۔ رشی سونک کو 101 ووٹ ملے جبکہ پینی مارڈونٹ 83 ووٹ لے کر دوسرے اور لزٹرس 64 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر چلی گئیں۔
یہ بات اہم ہے کہ برطانوی کنزرویٹو پارٹی کی قیادت کے حوالے سے ووٹنگ ہوئی جس کے پہلے مرحلے میں ندیم ضحاوی اور جیریمی ہنٹ 30 سے کم ووٹ لینے پر مقابلے سے باہر ہوگئے تھے جبکہ رشی سونک نے 88 ووٹ لیے تھے۔۔۔۔
لندن (پی این آئی) بورس جانسن کے استعفیے کے بعد نئے برطانوی وزیر اعظم کے انتخاب کی دوڑ جاری تھی اور برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق اس حوالے سے برطانیہ میں نئی تاریخ رقم ہوگئی ہے، برٹش انڈین رشی سونک نے کنزرویٹو وزیراعظم بننے کی دوڑ جیت لی ہے۔ رشی سونک کو 101 ووٹ ملے جبکہ پینی مارڈونٹ 83 ووٹ لے کر دوسرے اور لزٹرس 64 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر چلی گئیں۔ یہ بات اہم ہے کہ برطانوی کنزرویٹو پارٹی کی قیادت کے حوالے سے ووٹنگ ہوئی جس کے پہلے مرحلے میں ندیم ضحاوی اور جیریمی ہنٹ 30 سے کم ووٹ لینے پر مقابلے سے باہر ہوگئے تھے جبکہ رشی سونک نے 88 ووٹ لیے تھے۔۔۔۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں