روس کے صدر پیوٹن نے 19 جولائی سے کس اسلامی ملک کا دورہ کرنے کا اعلان کر دیا؟

روس(پی این آئی)روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن 19جولائی کو ایران کا دورہ کریں گے۔روسی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق صدر ولادیمیر پیوٹن ایران میں سہ فریقی شام امن مذاکرات میں شرکت کریں گے۔ایران میں ہونے والے امن مذاکرات میں ایران، ترکی اور روس کے صدورشریک ہوں گے۔یہ سہ فریقی مذاکرات شام میں قیا۔۔۔مِ امن کے حوالے سے بات چیت کرنے کے لیے منعقد کیا گیا پلیٹ فارم ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close